یونان میں سیاسی پناہ

یونان میں UNHCR کے کردار میں پناہ یا دوبارہ آبادکاری کی درخواستیں وصول کرنا اور/یا پروسیسنگ شامل نہیں ہے۔ UNHCR کا عملہ آپ کو مطلع کرے گا کہ آپ یونانی حکام کے پاس پناہ کی درخواست کیسے دے سکتے ہیں۔

یونانی اسائلم سروس پناہ اور متعلقہ طریقہ کار پر کارروائی کرنے کا واحد ذمہ دار دفتر ہے۔