تھیسالونیکی

دیوتیما – تھیسالونیکی

جنسی بنیاد پر تشدد سے متعلق مدد کی خدمات

کرونا وائرس COVID-19 کے پھیلاوں کی روک تھام کے اقدامات کے سلسلے میں دیوتیما مرکز نے اپنے کاموں کو جدید حالت سے مطابقت دے کر اپنے عملے کو گھر سے کام کرنے کا قابل بنا یا ہے۔

لہذا دیوتیما نے جنسی بنیاد پر تشدد کے شکار پناہ گزینوں کے نفسیاتی اور قانونی مدد مہیاں کرنا جاری رکھا ہوا ہے۔

ٹیلی فون: 2310534445 (09.00-17.00)

واٹس اپ: 6975872416

ایمیل: شہر.[email protected]

دستیاب زبانیں: عربی, فارسی, ترکی