اقوم متحدہ کے عملہ / اقوام متحدہ کے شراکت دارتنظیموں کے ملازمین (فرد) کی طرف سے دھوکہ دہی کی اطلاع ۔  

یاد رکھیں اقوام متحدہ کی طرف سے تمام  خدمات  بالکل  مفت ہوتی ہیں ۔  

دھوکہ کیا ہے؟

تنظیم اقوام متحدہ  کا ادارہ برائے پناہ گزین  ہر اس عمل یا کوتائی  کو  جو کسی  تیسرے فریق کو فائدہ حاصل کرنے کے لیے یا فائدہ  حاصل کرنے کے لیے گمراہ کرنے کی  کوشش کرے تاکہ ،  اس سے (ملازم / عملہ) مستفید ہو سکے اس کو  دھوکہ  سمجھتا ہے ۔

تنظیم اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی طرف سے تمام خدمات اور سرگرمیاں مفت ہیں ! کسی بھی قسم کی خدمات جو آپکو  اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی طرف سے  یا اس کے شراکت داروں تنظیموں کی طرف سے مہیا کی جائیں گی  کسی بھی صورت میں آپکو ادائیگی کا نہیں کہا جائے گا  ۔ کسی کی بات کا بھروسہ نہ کریں جو کہے کہ اگر آپ ادائیگی کریں تو آپکے اندراج ، نقل مکانی یا دیگر خدمات میں مدد کر سکتا ہے۔ اس طرح کی تجاویز آپکو   ذاتی طور پر، یا سماجی رابطہ کی ابلاغ کے ذریعے سے مل سکتی  ہیں ، اس میں  فیس بک ، وٹس ایپ ، وائبر، ٹیلی گرام  وغیرہ شامل ہیں ۔

قوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی تنظیم  جو ہوںان کے لیے ہے ، کی طرف (مہیا کی جانے والی) خدمات  کے بدلے میں   اگر کبھی آپ سے رقم یا کس بھی قسم کی مدد کا کہا جائے تو برائے مہربانی فی الفور اس کی اطلاع  اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین یا / اور قریبی تھانہ کو کریں ۔

میں اس دھوکہ کی شکایت کیسے کروا سکتا ہوں جوکہ اس عملہ  (فرد) کی  ہے جو کہ،  اقوام متحدہ  یا شراکت دار تنظیم کا عملہ (ملازم)  نہیں ہے؟

  • اگر آپ کے علاقہ میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کا عملہ دستیاب ہے ، تو اس کے رکن (ملازم) سے بات کریں ۔
  • پولیس کو اطلاع کریں،
  • یونان میں تنظیم اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی  ویب گاہ  پر اطلاع کریں ۔ [email protected]

 اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی خدمات اور کام کے متعلق درست معلومات  کے لیے ، تنظیم اقوام متحدہ  کے ادارہ برائے  پناہ گزین کی  یونان میں مدد کے برقی صحفہ (ویپ سائیڈ ) official HELP website. سے استفادہ کریں.