بنیادی بات چیت کے لئے چھوٹی لغت: (لغت)

         یہ لغت آپ کے لیے بنائی گئی ہے اس کا مقصد یونان میں موجود مہاجرین اور تارکین وطن کی مدد کرنا ہے۔  براہ کرم اسے اپنے پاس رکھیں۔  آپ اسے یونانی لوگوں کے ساتھ اپنی بات چیت کو آسان بنانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں جو آپ کے ساتھ رابطے میں ہیں، عام معلومات کے ساتھ ساتھ حالاتِ زندگی، خوراک، صحت اور تحفظ سے متعلق معلومات کی درخواست کرنے کے لیے۔  خواتین اور بے سہارا بچوں کے لیے خصوصی باب شامل ہیں۔

 چھوٹی لغت کی موجودہ اشاعت میں یونان میں عوامی خدمات، تعلیم، طرز زندگی اور ثقافت کے حوالے سے نئے ذخیرہ الفاظ متعارف کرائے گئے ہیں، جو خدمات(مکموں) تک آپ کی رسائی اور سماجی ماحول میں آپ کے انضمام میں مدد کریں گے۔

(PDF files): Arabic / Greek  |  Farsi / Greek  |  French / Greek  |  Kurmanji / Greek  |  Sorani / Greek  |  Turkish / Greek  |  Urdu / Greek Ukrainian / Greek


 براہ کرم چند منٹ نکال کر ہمیں یہاں چھوٹی لغت استعمال کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بتائی   یہا ں   ہم آپ سے یہ جاننا چاہیں گے کہ کس طرح چھوٹی لغت کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے۔