Voluntary Repatriation

ریسیٹلمینٹ انٹرویو کے دوران کیا میں پوچھ سکتی یا سکتا ہوں کہ کون سا ملک میرا کیس لےگا
جی ہاں آپ کہہ سکتے ہیں۔ یو این ایچ سی آر آپ کے خاندان کی خواہشات اور دوبارہ آبادکاری والے ملک کی ضروریات و
معیار کو مد نظر رکھتا ہے۔ یہ معلومات آپ کے خاندان کی دوبارہ آباکاری کے لئے مناسب ملک کے انتخاب میں معاون ثابت
ہونگی۔

کیا میں دوبارہ آبادکاری کے لئے اپنی مرضی کے ملک کا انتخاب کر سکتا یا سکتی ہوں
اگر چہ یو این ایچ سی آر مہاجرین کی آبادکاری والے ملک کی ترجیحات کو مدنظر رکھتا ہے تاہم آخری فیصلہ کہ کس ملک
میں دوبارہ آبادکاری کے لئے کاغذات جمع کرائے جائیں کا اختیار یو این ایچ سی آر کے پاس ہے۔
اور یہ فیصلہ لیتے وقت یو این ایچ سی آر آپ کے خاندان کی ضروریات اور خاندانی رابطوں کو ملحوظ رکھتا ہے۔
کیا میں دوبارہ آباوکاری کے لئے منتخب ملک کو رد کر سکتا یا سکتی ہوں۔میر ے کیس کا کیا
بنے گا اگر مں پیشکش رد کر دوں۔
اگر آپ کسی خاص ملک میں دوبارہ آبادکاری سے انکار کرتے ہیں تو آپ خود کو دوبارہ آبادکاری کے عمل سے خارج
کرنے کا رسک لیں گے۔اگر آپ دوبارہ آبادکاری والے ملک سے اپنا کیس واپس لیتےہیں جس کے آپ نے انٹرویو دیا اور
اس ملک نے آپ کا کیس قبول بھی کر لیا تھا تو یو این ایچ سی آر آپ ککیس واپس لینے اور اس ک نتائج سے متعلق صالح
دےگا۔ یو این ایچ سی آر شائد آپ کے منتخب ملک میں کیس دوبارہ جمع نہ کراسکے۔ یہ دوبارہ آبادکاری والے ملک کا
فیصلہ ہوگا کہ کیس جمع کرایا جائے یا نہیں۔

میں نے اپنا دوبارہ آبادکاری کا نٹرویو مکمل کر لیا ہے۔دوبارہ آبادکاری والے ملک کےساتھ
انٹرویو کے لئے مجھے کب بالیا جائگا۔
دوبارہ آبادکاری کے انٹرویو کا مقصد دوبارہ آبادکاری کے لئے آپ کے کیس کا جائزہ لینا ہے۔ انٹرویو کے بعد فیصلہ لینے
سے پہلے کہ آپ کا کیس دوبار آبادکاری کے لئے جمع کرانا ہے یا نہیں دوبارہ آپ کے کیس کو دیکھا جائیگا۔ اس عمل
کیلئے درکار وقت مختلف کیسز کیلئے مختلف ہوتا ہے۔ اگر آپ کا کیس ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے لئے جمع ہوا ہے تو
دوبارہ آبادکاری امدادی مرکز)آر ایس سی( آپ سے رابطہ کر کے آپ کوآر ایس سی کے ساتھ انٹروو کی تاریخ کی اطالع
دیگا۔ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے عالوہ کسی دوسرے ملک کے لئے یو این ایچ سی آر آپ سے رابطہ کر کے آپ کو
دوبارہ آبادکاری والے ملک کے افسران کے ساتھ انٹرویوکی تاریخ کی اطالع دیگا۔
دوبارہ آباکاری والے ملک نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا ۔مجھے کب کال یا جاےگا
دوبارہ آبادکاری کا عمل طویل ہے اور پیشگوئ نہیں کی جا سکتی۔ اس کا انحصار دوبارہ آبادکاری والے ملک کی رہنمائ اور
ترجیحات پر ہے جس پر یو این ایچ سی آر کا کوئ کنٹرول نہیں۔
مجھے دیرپا حل یونٹ سے کال آئ ہے کہ میرا کیس روک دیا گیا ہے۔میں مزید معلومات کیسے
حاصل کر سکتا یا سکتی ہوں۔
صیغئہ راز کی حفاظت کے پی نظر یو این ایچ سی آر ہر فرد کو انفرادی طور پر نہیں بتا سکتا ک ان کا کیس روک لیا گیا ۔
کیسز کئ وجوہات کی بنیاد پر روکے جا تے ہیں۔ تاہم ایک بار ب وجہ کا جائزہ لینے اور واضح ہونے کے بعد حل ہو جائے
تو آپکا دوبارہ آبادکاری کا عمل پھر سے شروع ہو جائیگا۔ بار بار یو این ایچ سی آر سے رابطہ یا سوال کرنے سےکچھ نہیں
ہوگا اور آپ کے کیس پر کام میں کوئی تیزی نہیں آئیگی۔
دوبارہ آبادکاری کے لئے میرا کیس ریاست ہاے متحدامریکہ کو جمع کرایا گیا میں ٢٠١٢ میں
شناخت کے دھوکہ میں ملوث تھا۔میں نے اعتراف جرم کیا اور میرا کیس رک دیا گیا۔میرا
دوبارانٹرویو اور آبادکاری کب ہوگی؟
اپنے کیس کی مذیدمعلومات کے لئےریسیٹلمنٹ سپورٹ سینٹر )آر ایس سی( سے اس نمبر پر رابطہ کریں
[email protected]. یاان کومندرجہ ذیل پتہ پر ای۔میل کریں +٦٠٣٢١٤١٥٨٤٦
میں نے اپنا طبعی معائنہ)سکریننگ(مکمل کر لیا ہے لیکن بن االقوامی تنظیم برائے ہجرت )آ ئی او
ایم( نے دوبارہ سکریننگ کرانے کا کہا ہے ۔کیوں؟
دوبارہ آبادکاری والے ممالک کو مہاجرین کی تازہ ترین طبعی سکریننگ چاہئے ہوتی ہے۔دوبارہ آبادکاری والے ملک کی
پالیسی کی بنیاد پرمہاجرین کو روانگی سے قبل دوبارہ طبعی معئنہ سے گزرنا پڑ سکتا ہے