یونانی پناہ کا ادارہ

یونان میں یو این ایچ سی آر کے کردار میں پناہ کی وصولی یا / اور کاروائی یا آباد کاری کی درخواستوں پر کام شامل نہیں ہے۔ یو این ایچ سی آر کا عملہ آپ کو مطلع کر سکتا ہے کہ یونانی حکام کو اپنی پناہ کی درخواست کس طرح جمع کروا سکتے ہیں۔

یونانی پناہ کا ادارہ ہی وہ واحد ادارہ ہے جو پناہ کی درخواست اور اس سے متعلقہ معاملات کے لئے اپنی خدمات فراہم کرتا ہے۔

ایتھنز میں اتیکی پناہ کا ادارہ 

پی ۔ کانیلوپولو ایوینیو، 10177 ایتھنز ( میٹرو اسٹیشن: کاتےخاکی / نیلی لائن)2

 ( 0030 ) 210 69 88 500 فون :

مختلف زبانوں میں ریکارڈ کی گئی معلومات کی ہیلپ لائن: 

( 0030 ) 210 69 88 660

نقشہ 

پناہ ادارہ پیریاس

،نوٹارہ سڑک ، 18535 ، پیریاس   106

( 0030 ) 210 – 4187090 فون :

نقشہ 


پناہ کا ادارہ آلیموس 

، دودیکانیسو سڑک ، 17456، آلیموس ( آئی او ایم عمارت ) 6

)  0030 ) 210 – 9903370 فون :

نقشہ 


تھیسالونیکی کا پناہ ادارہ 

کی پرانی عمارت ، پونتو سڑک ، ضلع لاہانہ آغورہ  54628  کالوچوری  “  » بی اکتیو

تھیسالونیکی  ( بس لائن نمبر 9 ، آناپسیکتیریو سٹاپ )

 ( 0030 ) 2310-751775  فون :

نقشہ 


جنوبی ایوروس تھریس ( الیکساندروپولی ) کا پناہ ادارہ 

بی ، ماکریس ایوینیو، 68100 نیا خیلی الیکساندروپولی  1-

 ( 0030 ) 25510 35170 فون :

نقشہ 


ای اویانینا کا پناہ ادارہ 

کلومیٹر۔ پرانا ای اویانینا ۔ تری کالا نیشنل روڈ، 45500 ، پیراما ای اویانینا  4

 ( 0030 ) 26510-86154 فون :

نقشہ 


مغربی یونان ( پاتراس ) کا پناہ ادارہ 

کاپودیستریو اور مانچوکو،26224 ، پاتراس    92

 ( 0030 ) 2610-318171، ( 0030 ) 2610-323219  فون :

نقشہ 


ساموس کا پناہ ادارہ 

تھیمیستوکلی سوفولی سڑک ( ساموس بندرگاہ کے مسافر اسٹیشن کے اوپر ) 83100 ،ساموس

 ( 0030 ) 22730-81450  فون :

نقشہ 


رودوس کا پناہ ادارہ 

الیفتھیریا سکوائر، رودوس ٹریفک پولیس عمارت ( لیرو لوچو سڑک سے داخلہ )، 

     رودوس 851 00

 ( 0030 ) 22410 30278, ( 0030 ) 22410 77894-5  فون :

نقشہ 


لیسووس کا پناہ ادارہ 

موریا سنٹر پاگانی، 00 811   لیسووس 

( 0030 ) 22510 32323  فون :

نقشہ 


خی اوس کا پناہ ادارہ 

استقبالیہ اور شناختی مرکز،  خلکیاوس علاقہ،  82100  خی اوس

 ( 0030 ) 22710-69030  فون :

نقشہ 


لیروس کا پناہ ادارہ 

استقبالیہ اور شناختی مرکز،  لیپیدا،  لیروس

 ( 0030 ) 22470-26890 فون :

نقشہ 


کوس کا پناہ ادارہ 

کوس کا استقبالیہ اور شناختی مرکز،  85301   پیلی علاقہ

 ( 0030 ) 22420-27856 فون :

نقشہ 


کریتی ( ایراکلی اون ) کا پناہ ادارہ 

ایفاایستو اور الیفتھرنیس،  71303  ایراکلی اون ( کمینیا )

 ( 0030 ) 2810-259338  فون :

نقشہ 

ملک میں موجود باقی کے پناہ ادارے اور مزید معلومات کے لیے براہ مہربانی وزارت مہاجرین اور پناہ کی ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں۔ ( ویب سائٹ انگریزی اور یونانی دونوں زبانوں میں ہے )

Last update: 11 Feb 2021