اگر آپ فن لینڈ میں رہتے ہیں، تو ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ ہمارے پارٹنر، فنش ریڈ کراس سے رابطہ کریں۔ یہ تنظیم فیملی ٹریسنگ کی خدمات انجام دیتی ہے۔ ان کے رابطے کی تفصیلات حسبِ ذیل ہیں:
فینیش ریڈ کراس
- فون: 📞 +358 20 701 2000
- • ای میل: 📧 [email protected]