🆘 کیا آپ کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی ہو رہی ہے؟ کیا آپ کو مدد کی ضرورت ہے؟ 



وہ افراد جو کہ تشدد اور صدمہ کا شکار ہوئے ہیں اور سرکاری سینٹر میں رہ رہے ہیں سربیا کے کومیساریات برائے مہاجرین سے مدد حاصل کر سکتے ہیں اور اگر وہ کسی اور جگہ رہ رہے ہیں تو مدد کے لیے پولیس سے، یا سماجی فلاحی مراکز کے کارکنوں سے، یا غیر سرکاری تنظیموں کے کارکنوں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ یہ تنظیمیں مشکل میں مبتلا افراد کو طبی امداد، نفسیاتی امداد اور تحفظ فراہم کرنے میں مدد کر سکتی ہیں.