پناہ کے متلاشی کے طور پر میرے حقوق اور فرائض کیا ہیں؟ فنش امیگریشن سروس کے صفحہ پر کام، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال اور دیگر حقوق کے بارے میں مزید پڑھیں (معلومات فنش، انگریزی اور سویڈش میں دستیاب ہے)۔